STAY CONNECTED

0FansLike

LATEST ARTICLES

رَب

یہ جو رَب ہے وہی سب ہےگِرے گا توں تھامے گا وہلڑکھڑائے گا سانبھے گا وہ              کیونکہ یہ جو رَب ہے وہی سب ہے...

یاد

روز دیواروں سے بہت دیر تلک بات ہوتی ہےیاد تیری یاد بس میرے ساتھ ہوتی ہے کس سے بولوں کس سے اظہار کروںہائے یہ رات...

Step up…

Its time to step up and shineMake things right and fine Odds have rotten things upIts time to have them in line Headsup is the only...

I Am Not At Sleep

I have closed my eyes but I am not at sleepI am still at my goal though mute and beep I know its a rough...

جواب شکوہ (ایک ملازمت پیشہ باپ کا بیٹی کے نام)

میری جان میں تم سےجو دُور ہوںیقین مانو بہت مجبور ہوںمجھے فِکَر ہے یہ کل جب آئے گاکیا تمہارا بابا تمہارے لئے کچھ کر...

شکوہ ...

مجھے چھوڑ کے بابا کیوں جاتے ہیںیقین مانو بہت یاد آتے ہیں میں تنہا ہی صبح سکول جاتی ہوںچھٹی پہ تکتی انہیں باہر آتی ہوںپر...

…روٹی

گندم کو اگر تہلیل ہونا ہے لباسِ روٹی میںاُسے پہلے انا کو چھوڑ، خودی کی چکی میں خود کو پسوانا ہوگا جب پِس جائے اور...

…سوچتا ہوں

سوچتا ہوں کیا ہو گر میں ستارہ ہو جاؤںبھولے سے ہی سہی میں تمھارا ہو جاؤں تم سُکھاؤ بال جب دھوپ میں ٹھہرے ہوئےبوند بوند...

…چلوآج

چلو آج بادلوں پے گھر کرتے ہیںذندگی کو اِک نَئ طرح بصر کرتے ہیں دیکھتے ہیں کیسا لگتا ہے جہاں اُپر سےپرندے فِضا میں کیسے...

پِیا

مینے ناچ کے گُھنگرو توڑ دیےمیری طلب ابھی جوان پیاتوں تخت پے یونہی بیٹھا رہتُجھے تکتا رہوں میری جان پیا مینےخوشبو سونگھی پھولوں کیاور رنگ...